فکری انارکی
معنی
١ - ذہنی انتشار، فکری ژولیدگی، پراگندئ فکر۔ "ذہنی افراتفری اور فکری انارکی کو رواج ہوا۔" ( ١٩٨٦ء، نیاز فتح پوری شخصیت اور فکر و فن، ٢١٦ )
اشتقاق
عربی زبان سے مشتق صفت 'فِکْری' کے ساتھ انگریزی زبان سے دخیل اسم 'اَنارکی' کا اضافہ کرنے سے مرکب نسبتی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٦ء کو "نیاز فتح پوری شخصیت اور فکر و فن" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - ذہنی انتشار، فکری ژولیدگی، پراگندئ فکر۔ "ذہنی افراتفری اور فکری انارکی کو رواج ہوا۔" ( ١٩٨٦ء، نیاز فتح پوری شخصیت اور فکر و فن، ٢١٦ )